Matab-Al-Riaz

خمیرہ گاؤزبان سادہ

خمیرہ گاؤزبان سادہ

Regular price Rs.200.00
Regular price Sale price Rs.200.00
بکری Sold out
Quantity

فوائد

دل اور اعصاب کے لیے ایک مؤثر ٹانک۔ بے چینی اور اضطراب دور کرنے میں مفید۔ گلے کی خراش، عام نزلہ اور فلو میں مؤثر۔


تجویز کردہ استعمال:

بالغوں کے لیے: 10 گرام (1 چائے کا چمچ) دن میں دو بار۔

بچوں کے لیے: 5 گرام (1/2 چائے کا چمچ) دن میں دو بار۔

یا معالج کی ہدایت کے مطابق۔

پیکنگ: 100 گرام

View full details