Skip to product information
1 of 2

Matab-Al-Riaz

Aujaie - TAB

Aujaie - TAB

Regular price Rs.250.00
Regular price Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
Quantity

Description

Dosage: One tablet 3 times a day with water in Rheumatoid arthritis , Gout , Sciatica and other joint pains

اوجائی : جوڑوں کے درد اور گٹھیا کے لیے مفید دوا:
انسان
اوجاعی میں سورنجان شیریں کا سفید جو ہر خاص ترکیب سے حاصل کر کے شریک کیا گیا ہے۔ اس میں دوسری دواؤں ۔ کے سفوف بھی ہیں جو درد کو سکون پہنچاتے ہیں اور مرض کے اصل سبب کو دور کرتے ہیں۔ اوجاعی کے قرص گردوں پر ادویاتی اثرات مرتب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کا عمل تیز ہو جاتا ہے اور وہ Uric Acid کو تحلیل کر کے اسے خارج کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اوجاعی جوڑوں کے درد اور گٹھیا کا اصولی علاج ہے۔

More Information
Gender Both
Size 20 TAB

View full details